اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حکومت پاکستان نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے وزارات داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات 12 اگست بروز پیر سے 15 اگست جمعرات تک ہوں گی، جب کہ سرکاری دفاتر 17 اگست کو کھلیں گے۔
/129
3 اگست 2019 - 05:18
News ID: 966449
حکومت پاکستان نے عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔