27 جولائی 2019 - 23:10
تصویری رپورٹ: عمان کے وزير خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی و علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔


۔۔۔۔۔۔۔

/169