7 جولائی 2019 - 09:44
فلسطینی تنظیموں کا بیروت میں اہم اجلاس

فلسطینی ذرائع کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فلسطینی تنظیموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یہ اجلاس بیروت میںم نعقد ہوا جس میں فلسطینی تنظیم فتح، حماس ، جہاد اسلامی اور دیگر فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں صدی معاملے، غزہ کی صورتحال اور آوارہ وطن فلسطینیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ فلسطینی تنظیموں نے اس اجلاس میں صدی معاملے کی بھر پور مخالفت کرتے ہوئے اسے فلسطین کے ساتھ بہت بڑی غداری اور خیانت قراردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169