اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے کئی درجن سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتر دیا ہے جبکہ متعدد فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
.......
/169