اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی تاجیکستان کے دورے کے بعد مشہد مقدس پہنچ گئے جہاں انھوں نے حضرت امام رضا (ع) کے حرم کی زیارت کے بعد حرم رضوی کے متولی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف،بجلی اور پانی کے وزير اور صدارتی دفتر کے انچارج بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169