1 جون 2019 - 17:06
ہنڈوراس میں امریکی سفارتخانہ کو نذر آتش کردیا گیا

ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹگوسگالپا میں احتجاجی مظاہرین نے امریکی سفارتخانہ کو آگ لگادی ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹگوسگالپا میں احتجاجی مظاہرین نے امریکی سفارتخانہ کو آگ لگادی ۔ ہنڈوراس میں صدر کے اقدامات کے خلاف دو دن سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین نے امریکی سفارتخانہ کے باہر ٹائر جمع کرکے امریکی سفارتخانہ کی دیواروں کوآگ لگا دی ۔ امریکی سفارتخانہ کو اگ لگانے کی وجہ کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چل سکا ۔

........

/169