31 مئی 2019 - 11:41
تصویری رپورٹ/ ہندوستان کے شہر لکھنو میں یوم القدس پر احتجاجی مظاہرہ

ابنا: ہندوستان کے شہر لکھنو میں عالمی یوم القدس کے موقع پر نماز جمعہ کے بعد ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس سے حجۃ الاسلام و المسلمین قلب جواد صاحب نے خطاب کیا۔