26 مئی 2019 - 15:04
مزاحمت کی آج پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت : حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ آج مزاحمت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے جنوب لبنان کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مزاحمت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ مزاحمت ، استقامت اور پائداری ہی خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی ریشہ دوانیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے اور آج مزاحمت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔

.......

/169