اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دہشتگردی کا شکار ہونے والی بس کے قریب دھماکہ کل عراق کے صوبے دیالہ کے بلدروز شاہراہ پراس وقت ہوا جب بصرہ سے الحشد الشعبی کے جوانوں کی بس دیالہ جا رہی تھی کہ روڈ کے کنارے بم کا دھماکہ ہوا۔
عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کی شکست کے باوجود اس ملک کے مختلف علاقوں میں اب بھی کچھ دہشتگرد بلوں میں موجود ہیں جو اس قسم کی دہشتگردانہ کارروائیاں کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲