18 مئی 2019 - 17:49
جیزان میں یمنی فورسز کی گولہ باری میں متعدد سعودی دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے حال ہی میں سعودی عرب کے فوجیوں کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ میں شدید گولہ باری کی ۔ جس کے نتیجے میںم تعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169