26 مارچ 2019 - 19:03

چین اور فرانس کے صدور نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر تاکید کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چین اور فرانس کے صدور نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر تاکید کی ہے۔

فرانس کے صدر میکرون نے پیرس میں چین کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر تاکید کی ہے۔

.......

/169