اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔ اس حملے میں نجران میں السدیس اڈے کو بھی نشانہ بنایا ۔
یمنی فورسز نے کل بھی 5 میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر داغے تھے۔
.......
/169