14 فروری 2019 - 12:42
وزير دفاع: خاش میں دہشتگردانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو سزا دی جائےگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے خاش – زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاش دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کوقرار واقعی سزا دی جائے گی ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیرحاتمی نے خاش – زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاش دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کوقرار واقعی سزا دی جائے گی ۔
انھوں نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج غیر علاقائی طاقتوں سے منسلک دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دےگی۔ ایرانی وزیر دفاع نے متاثر خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظءار کرتے ہوئے انھیں تعزيت اور تسلیت پیش کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169