12 فروری 2019 - 12:15
ایرانی وزير خارجہ کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169