12 فروری 2019 - 11:51
News ID: 928744
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پرعظیم ریلیوں میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔