11 فروری 2019 - 09:29
انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ آپ سب کو مبارک ہو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا خوشی کے اس موقع پر اپنے تمام سامعین ،ناظرین، کرم فرماوں اور انقلابیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر تمام شہروں میں جشن کا سماں ہے اور بارش ،برف اور سخت سردی کے باوجود کل رات اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ نور افشانی کی گئی۔ جبکہ 300 غیر ملکی میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندے،کیمرہ مین اور صحافی اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ملک گیر ریلیوں اور اجتماعات کو بھرپور کوریج کریں گے۔

گزشتہ سال 25 غیر ملکی ممالک سے تعلق رکھنے والے 250صحافیوں نے جشن آزادی کی ریلیوں کی رپورٹنگ کی۔

.......

/169