7 فروری 2019 - 16:49
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی

بحرینی ذرائع کے مطابق بحرین کی امریکہ نوازاور ظالم آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی پارلیمنٹ کے سابق رکن اور" جمہوریت اور حقوق انسانی کے ادارے سلام " کے ڈائریکٹر جواد فیروز نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت نے 2012 سے اب تک 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کی ہے جو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169