اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی سلامتی کی صورت حال کاجائزہ لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی آرمی چیف نےوزیراعظم کی زیرصدارت ویزا اصلاحات اجلاس میں شرکت کی۔
.......
/169