اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نےسوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں پریس ٹی وی کی اینکر کی امریکہ میں گرفتاری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے بارے میں وضاحت کرنی چاہیے کہ ایک نامہ نگار اور بزرگ ماں کو انصاف فراہم کرنے کے بجائے اسے قید میں کیوں رکھا گیا ہے ؟ انھوں نے مارٹین لوٹر کینگ کے قتل کے 50 سال بعد بھی امریکہ میں سیاہ فام مردوں اور عورتوں کے حقوق کو پامال کیا جارہا ہے۔
.......
/169