اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیرحسین امیر عبداللہیان نے تہران میں عمان کے سفیر سعود بن احمد البروانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی تعاون، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
.......
/169