3 جنوری 2019 - 12:57
یمنی فورسز کے ہاتھوں سعودی اور سوڈانی فوجیوں کی ہلاکت جاری

یمنی فورسز نے سعودی عرب اور سوڈان کے 4 فوجیوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب اور سوڈان کے 4 فوجیوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے 3 سوڈانی اور ایک سعودی فوجی کو ہلاک کردیا ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے عربوں پر مسلط کردہ جنگ میں سوڈان کے فوجی بھی سعودی عرب کے جارح اتحاد میں شامل ہیں۔

.......

/169