24 دسمبر 2018 - 10:56
وزارت خارجہ کے ترجمان: پاکستان کے وزير خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی آج تہران کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی آج تہران کا دورہ کریں گے۔

پاکستانی وزیر خارجہ دورہ تہران کے دوران ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169