16 دسمبر 2018 - 10:43
مبارک ہو، فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت

شیعوں کے گیارہویں امام حضرت امام حسن عسکری (ع) 8 ربیع الثانی سن 232 ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے آپ کا اسم گرامی حسن اور کنیت ابو محمد ہے۔/قم میں حضرت امام حسن عسکری(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا: فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جگہ جگہ جشن منایا جا رہا ہے ۔ اس پر مسرت موقع پر عراق کے مقدس شہروں خاص طور پر سامرا میں عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت کا جم غفیر ہے جو امام عالی مقام کا جشن ولادت منا رہا ہے- کربلائے معلی، نجف اشرف اور کاظمین میں بھی جشن کا شاندار اہتمام کیا گیا ہے- پاکستان اور ہندوستان کے بھی مختلف شہروں میں محافل میلاد کا سلسلہ جاری ہے۔

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے جشن ولادت کے مرکزی اجتماعات مشہد المقدس میں حضرت امام رضاعلیہ السلام اور قم میں جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں منعقد ہورہے ہیں جن میں دسیوں ہزار زائرین اور عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت شریک ہیں اور اس پر مسرت موقع پر حضرت امام رضا علیہ السلام اور جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت ولی عصر امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں بھی مبارکباد پیش کر رہے ہیں-

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا اس مبارک موقع پر اپنے تمام ناظرین، سامعین اور قارئین کو ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے-

قم میں مراجع عظام اورعلمائے کرام کی موجودگی میں حضرت امام حسن عسکری(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا

جشن بزرگ میلاد امام حسن عسکری(ع) با حضور مراجع عظام تقلید - ۲

جشن بزرگ میلاد امام حسن عسکری(ع) با حضور مراجع عظام تقلید - ۱

۔۔۔۔۔۔۔

/169