اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت کے بادشاہ شیخ صبا الاحمد الصباح نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں جنگ کا جاری رہنا ہم سب کے لئے خطرے کا باعث ہے اور اس خطرے کو مذاکرات کے ذریعہ دور کیا جاسکتا ہے۔ کویت کے بادشاہ نے سویڈن میں یمن جنگ کے خاتمہ کے سلسلے میں جاری مذاکرات کے کامیاب ہونے کی توقع ظاہر کی۔
.......
/169