27 نومبر 2018 - 13:13
تصویری رپورٹ: مجمع بیداری اسلامی کی اعلی کونسل کا گیارہواں اجلاس

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع بیداری اسلامی کی اعلی کونسل کا گیارہواں اجلاس منعقد ہوا۔