21 نومبر 2018 - 16:49
یمن میں لاکھوں مسلمانوں کی عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں شرکت

یمن کے دارالحکومت صنعا میں لاکھوں عرب مسلمانوں نے عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں مذہبی جوش و ولولہ اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا میں لاکھوں عرب مسلمانوں نے عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں مذہبی جوش و ولولہ اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔ عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں شرکت کرنے والے مسلمانوں نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں سعودی عرب کے مجرمانہ اقدام کے خلاف نعرے لگائے۔

.......

/169