اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ علمی و سائنسی ترقی، نئے مسائل، علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال کا جائزہ، خارجہ پالیسی کے بارے میں بین الاقوامی تعلقات میں نظریات کو ملکی سطح پر معتبر بنا کر ان نظریات پر عمل درآمد کی کوشش پر تبادلہ خیال، اس کانفرنس کے انعقاد کا ایک اہم ترین مقصد ہے-
ٹرمپ کے دور حکومت میں امریکا کی علاقائی اور عالمی اسٹریٹیجی میں ایران کی پوزیشن، مغربی ایشیا میں دہشت گردی کے مقابلے میں ایران کی اقتصادی سفارتکاری اور شام کے بحران میں علاقے کے ایک اہم اسٹیک ہولڈر کی حیثیت سے حزب اللہ کے اثرات کا جائزہ لینا وہ موضوعات ہیں کہ جن پر اس کانفرنس میں بحث ہو رہی ہے اور ان ہی موضوعات پر مقالے پیش کئے گئے ہیں-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲