18 نومبر 2018 - 11:30
تصويري رپورٹ: امام عصر (عج) کے ساتھ عوام کا تجدید عہد

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین اسکوائر پر ایک عظيم الشان اجتماع میں عوام نے امام عصر(عج) کے ساتھ تجدید عہد کیا۔