29 اکتوبر 2018 - 07:53
پاکستانی صدر ترک صدر سے ملاقات اور گفتگو کے لئے ترکی پہنچ گئے

پاکستان کے صدرعارف علوی ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ترک صدراردوغان اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی صدر عارف علوی ترک صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر تین روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں ،اتاترک ائیرپورٹ پر ترکی کے اعلیٰ حکام نے صدر عارف علوی کا استقبال کیا جبکہ ترک فوج کے چاق و چوبند دستے نے پاکستانی صدر کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا ۔

.......

/169