


























اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں یوم حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پروفیسرز، اساتذہ، اور طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، یوم حسین علیہ السلام کے سیمینار کو پروفیسرڈاکٹر جواد ھاشمی نے خصوصی خطاب کیا۔


























