اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام دہشت گردوں کی نابودی اور خاتمہ تک ان کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھے گا۔
اطلاعات کے مطابق شام کے صدر بشار اسد سے روسی صدر پوتین کے خصوصی ایلچي نے ملاقات کی . اس ملاقات میں شامی صدر بشار اسد نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
.......
/169