اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بشر دوستانہ امور اور یمن و شام میں بحرانی علاقوں میں امداد رسانی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
.......
/169