اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔

ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے چار سالہ بچے ’’طٰہٰ‘‘ کے غمزدہ والد بین کرتے ہوئے!