23 ستمبر 2018 - 18:38
تصویری رپورٹ/ پاکستان میں امام حسین (ع) کے نام خون عطیہ کرنے کی تحریک

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان مٰیں عاشور کے دن خون عطیہ کرنا تحریک بن گئی۔ دس محرم کو 5000 کے قریب خون کے بیگ عطیہ کیے گئے- امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی اور انصاران امام حسین کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کے مختلف شہروں میں 5000 خون کے بیگ عطیہ کیے گئے-

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲