15 ستمبر 2018 - 12:12
تصویری رپورٹ: ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی بوہری جماعت کے مرکز میں

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے شہر اندور میں واقع بوہری جماعت کے ایک دینی مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی حاضر ہوئے جس کے دوران انہوں نے محرم سے مخصوص انکے مذہبی پروگرام میں بھی انہوں نے شرکت کی۔