اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور فرانس کے وزير خارجہ جان لودریان نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس گفتگو میں دونون ممالک کے وزراء خارجہ نے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169