22 اگست 2018 - 17:45
تصویری رپورٹ: ایران کے مختلف صوبوں میں نماز عید قربان

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں نماز عید قربان مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔