اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں تربیت یافتہ 10 وہابی دہشت گرد داخل ہو گئے جن کا مقصد وزیر اعظم عمران خان اور دیگر سیاسی شخصیات پر قاتلانہ حملہ کرنا تھا ۔
یہ وہابی دہشت گرد اسلام آباد کی نواحی علاقے میں چھپے ہوئے تھے اور وہابی دہشت گرد نیٹ ورک سے رابطے میں تھے ۔سکیورٹی ایجنسیوں نے مختلف کارروائیوں میں ان دہشت گردوں کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ۔وزیر اعظم عمران خان کو اس حوالے سے آگاہ کیا جا چکا ہے اور ان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169