اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے مارب ، تعز اور الجوف کے محاذوں پر سعودی عرب کے 36 فوجیوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا ہے۔
ادھر یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ بھی جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے کئي صوبوں پر بمباری کی ہے جس میںم تعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169