۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک امام مسجد نے زلزے کے باعث مسجد کی در و دیوار ہلنے کے باجود امامت جاری رکھی۔ زلزلے کے جھٹکے 58 سیکنڈ تک محسوس کیے گئے لیکن امام مسجد نے اپنی تلاوت جاری رکھی۔