اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور قبائل کے نشانہ بازوں نے جیزان میں مشعل فوجی چھاؤنی میںم وجود سعودی عرب کے تین فوجیوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔ ادھر نجوان میں بھی یمنی فورسز نے سعودی عرب کی ایک فوجی کاڑی کو تباہ کردیا۔ جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
.......
/169