اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ نے سابق وزير اعظم بنعلی ایلدریم کو ترک پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بنعلی ایلدریم ترکی کے مغربی صوبہ ازمیر سے پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے اور ترک پارلیمنٹ کے 600 ووٹوں میں سے 335 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
.....
/169