9 جولائی 2018 - 08:29
تصویری رپورٹ: حرم شاہ عبدالعظیم میں امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک پر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی گئی۔