8 جولائی 2018 - 18:28
تصویری رپورٹ: دو شہیدوں کی ماؤں کے 36 سالہ انتظار کی مدت ختم

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شہید محمد عزیز اور شہید محمد مہروز کے پیکر پاک 36 سال کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔تہران میں معراج شہداء میں ان کی ماؤں کی موجودگي میں ان کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔