۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ زیرزمین لانچروں سے فائر کیے جانے والے میزائل دشمن کی رسد سے محفوظ ہیں اورانہیں تباہ نہیں کیا جا سکتا۔