4 جولائی 2018 - 10:29
شام کے اندر داعش کے خلاف کارروائی جاری رہےگی: عراقی وزیر اعظم

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف شام کے اندر کارروائی جاری رہےگی کیونکہ عراقی شہریوں کے لئے داعش کا خطرہ موجود ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف شام کے اندر کارروائی جاری رہےگی کیونکہ عراقی شہریوں کے لئے داعش کا خطرہ موجود ہے۔
عراقی وزير اعظم نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری ہے اور دہشت گردوں کا خطرہ خطے میں بدستور موجود ہے لہذا عراقی فوج کی داعش کے خۂاف کارروائیاں شام کے اندر بھی جاری رہیں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169