25 جون 2018 - 18:04
تصویری رپورٹ: علی شمخانی سے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے عراق کی اعلی قومی سلامتی کے مشیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔