22 جون 2018 - 18:18
سعودیہ کے 23 کرائے کے فوجی ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر دشمن کے کرائے کے فوجیوں کا صفایا کرتے ہوئے مزید 23 فوجی ہلاک کردیئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر دشمن کے کرائے کے فوجیوں کا صفایا کرتے ہوئے مزید 23 فوجی ہلاک کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف یمنی فوج کا آپریشن جاری ہے ۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے 60 سعودی فوجیوں کو ہلاک کریدا تھا جبکہ 130 سے زائد فوجیوں کو قید کرلیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169