اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ترکی کو کردوں کے خلاف جنگ میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے۔
عراقی وزير اعظم نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ کرد مسلح تنظیم پ کے کے کے خلاف فوجی کارروائی میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرے۔
.......
/169