6 جون 2018 - 10:19
عراقی فورسز نے موصل میں 20 داعشی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

عراقی فورسز نے موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 20 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 20 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے موصل شہر کے مغربی ساحل کے قریب 20 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی سکیورٹی فورسز کی داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169